اشاعتیں

freelancing لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

The role of YouTube in learning freelancing, How to keep your skills up to date، learn freelancing

تصویر
  مضمون نمنر/سبق نمبر7 یوٹیوب کا کردار فری لانسنگ سیکھنے میں یوٹیوب دنیا کا نمبر 1 ویڈیو کو شائع کرنے والی کمپنی /ادارہ ہے،  جس پر تقریبا  روزانہ 720،000 گھنٹے کی ویڈیو اپ لوڈ ہوتی ہیں ، اور ان کی تعداد دن بدن بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے ، یوٹیوب کو دنیا کا نمبر 1  اون لائن تعلیمی ادارہ بھی کہا جاتا ہے ، کیوں یہاں پر ہر سبجیکٹ  کے متعلق معلومات موجود ہیں ، اور ایک ہی مضمون کو کئی زبانوں اور استادوں سے پڑھا جا سکتا ہے، ہم فری لانسنگ کو بھی یوٹیوب سے فری میں سکیھ ،کر اس سے اپنی معاشیات کو بہتر بنا سکتے ہیں، ہم صرف یوٹیوب کو سیکھنے کے لیے ہی استعمال نھیں کرتے بلکل اپنے کام کی پروموشن کے لیے بھی استعمال کر سکتےہیں،  اور کرتے بھی ہیں، یوٹیوب وحد ایسا ادارہ ہے جہاں سے آپ ہر چیز فری میں سیکھ سکتے ہیں، اور دنیا بھر کے استاد موجود ہیں آپ کو سیکھانے کے لیے،                کیسے اپنی سکلز کو جدید رکھا جائے تا کہ وہ ہمیں بھول نہ جائیں اپنے سکلز اور کام کو اگر تجربات سے دور رکھا جائے توہ زنگ الود ہونا شروع ہو جاتے ہیں، اور آہستہ آہستہ ہمیں بھول جاتا ہے،  تو کیسے اپنی سکلز کو جدید رکھ جائے،؟ اپنے سکلز کو

freelancing , factors need to succeed in freelancing, what is freelancing

تصویر
مضمون نمبر 4/سبق نمبر 4 ہمیں کیسے خود کو ایک ترتیب اور نظم و ضبظ میں رکھنا ہے، اور کون کون سے وہ عوامل ہیں جو ہمیں نظم وضبط میں رکھنے میں مدد دیں گے، نظم و ضبط ایک ایسی مشق ہے ، جس پر ہماری کامیابی کا انحصار ہے ،اور ایک وجہ بھی، جس کی وجہ سے ہمیں اشرف المخلوقات کہا گیا، کیوں انسان ہی واحد ایسی ذہین مخلوقِ خالق ہے جو نظم و ضبط کو اختیار کرتی ہے اور اس پر با قاعدگی سے عمل پیرا ہوتی ہے ۔ باقی شعبوں کو لے کر فری لانسنگ میں کامیاب ہونے کے لیے نظم و ضبط کا ہونا بہت ضروری ہے، جب تک ہم ایک پلان نھیں بنائیں گے کسی منزل کا تعین نھیں کریں گے تو کامیاب کسیے ہوں گے، کیسے پتا چلا گا ہمیں جانا کدھر ہے، اور جدھر جانا کیسے جانا ہے، نظم و ضبط کے حوالے یہ کچھ نقطے ہیں جو آپ کے کافی کام آ سکتے ہیں ، انھیں ہمیشہ یاد رکھیں اور عمل کریں، اپنی طاقت کو پہچانے: یہاں اپنی طاقت کو پیچانے کا مطلب یہ نھیںہے کہ ، آپ کتنے جسمانی لحاظ سے طاقت ور ہیں ، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کے آپ زہنی لحاظ سے کتے طاقت ور ہیں کسی کام کو کتنے عمدہ طریقے اور لگن کے ساتھ کر سکتے ہیں، اتنا ہی کام لینا جتنا آسانی سے ہو سکتا ہو، یہ نا ہو

skills that you need, is it good follow your passion or not?,, freelancing

تصویر
مضموں نمبر3/ سبق نمبر 3 اپنی مہارتوں کا انتخاب:کون کون سے سکلز آپ کے پاس ہیں، مہارتیں یا سکلز وہ کاموں کا سیٹ ھوتا ہے جنھیں  آپ با خوبی کر سکتے ہیں، مثلا ایک استاد ہے، وہ کسی ایک یا دو کتابوں کو پڑھانا  با خوبی جانتا ہے ، ایک ڈیزائنر ہے، وہ پینا فلیکس، کاروباری کارڈ، اشتہارات بنانا با خوبی جانتا ہے اور یہی اسکی سکلز ہیں، اگر آپ کے پاس کوئی بھی سکل نھیں اور بلکل بھی سکیھنے کی طرف دھیان نھیں ، تو میرے خیال سے آپ دنیا کے سب سے بڑے بد نصیب شخص ھوں گے، کیوں اکسویں صدی میں بھی آپ خالی کے خالی دماغ ہیں تو آپ کو ڈوب مرنا چائیے، کیوں کہ زندگی میں آپ کو ذلالت کے علاوہ کچھ نھیں ملے گا، اوریہ بھی سچ ہے کہ  زندگی اپ کو ذلالت کے علاہ کچھ نھیں  دے گی، میرے الفاط سخت ضرور ہیں لیکن ، یہ آپ پر غصہ ہونے کی وجہ سے ہیں ،کہ آپ اتنی خوبصورت زندگی کو ضائع کر رہے ہیں، ہاں اگر آپ سکلز سیکھ رہے ہیں ، یا کوئی نہ کوئی مہارت آپ کے پاس ہے، تو آپ ایک نہ ایک دن ضرور کامیاب ھوں گے انشاءاللہ ، اور میں 'آپ کو داد دیتا ھوں کہ آپ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو محنت کرنے کو، اور کچھ نیا سیکھنے کو ترجیح دیتے چاہے وہ کسی بھ

how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee life

تصویر
  how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee مضمون نمبر 2/ سبق نمبر 2 اج کا مضون میں ہم سکیھں گے، کہ کیسے ہم فری لانسنگ کے دنیا میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور وہ کون کون سے عوامل ہیں جو ہمیں کامیاب کر سکتے ہیں اسکے علاوہ ، ہم اس میں دفتری زندگی اور فری لانسر کی زندگی میں موازنہ بھی کر کے دیکھیں گے۔ کامیاب کے عوامل، فر لانسنگ کی دنیا میں: اس بات میں کوئی شک نھیں کسی بھی کامیابی کو حاصل کر نے لیے کچھ منصوبہ بندی کرنی ہوتی ہے  کچھ اقدامات کرنے  ھوتے ہیں۔بغیر منصوبہ بندی کیے ہم کامیابی کی سوچ بھی نھیں سکتے منصوبہ بندی کرنا  ہی وہ حکمت عملی ہے جو ہمیں کامیاب سے ہمکنار کرتی ہے ، مثال کے طور پر اگر آپ ،گیارویں جماعت کے طالب علم ہیں تو آپ امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کرنی پڑتی ہے جسے ٹائم ٹیبل کہتے ہیں، کچھ عوامل پر ہم یہاں ہی بعث کرتا چلوں ،  روایہ آپ کا روایہ ہمیشہ مثبت ہونا چاہیے ، اور آپ کو تعمل مزاج ہونا چاہئے، اور صبر کا دامن کبھی نھیں چھوڑنا چائیے ، یہ بات میں اس لیے کر رھا ھوں کیونکہ فری لانسر بننا ایک مشکلات اور ٹیڑھے راستوں سے بھرا سفر ہے۔ جس میں ہمی

freelancing, introduction to freelancing,

تصویر
 مضمون نمبر1 / سبق نمبر 1 اسلام علکیم ،  امید کرتا ہوں ، تمام دوست خیرت سے ھوں گے، اور زندگی میں سکیھنے کا عمل جاری  رکھے ھوئے ہوں گے،  میں نے  سوچا کہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرتا چلوں ، اور اپنے علم ریسرچ اور تجربہ سے آپ کو مستفید کروں،  میں نے فری لانسنگ کا کورس شروع کیا ہے، جسے سیکھنا بہت ٖضروری ہے، کیونکہ اب انٹرنیٹ ہی مستقبل ہے اور انٹرنیٹ آف تھنگس(Internet of things :iot) ہی سب کچھ ہیں،  سب سے ضروری بات یہ کورس انھیں کو فائدہ دےگا جو کہ مطالعہ کا شوق رکھتے ہیں، (نوٹ میری تمام پوسٹ میرے ذاتی بلاگ اور فیسبک پیج پر کبھی بھی کیہں بھی پڑھ سکتے ہیں وہ بھی بلکے فری، ) مزید اس سے پہلے والے مضمون میں، میں نے وہ تمام سوالات اور ان کے جواب شائع کر دیے ہیں جو کہ اس کورس کو شروع کرنے سے پہلے جاننا ضروری تھے اسکے علاوہ میں نے فری لانسنگ کا فلو چارٹ بھی پبلش کر دیا ہے وہ بھی پڑھ لیں۔ آج کے مضمون میں ہم فری لانسنگ کا تعارف کے بارے میں پڑھیں گے،  تو وقت کو ضائع کیے بغیر ہم شروع کرتے ہیں،                     فری لانسنگ کا تعارف            اصل میں فری لانسنگ ایک اصلاح جو ان لوگوں کے لیے استعمال ک

freelancing, learnfreelancing, what is freelancing, FAQs about freelancing,فری لانسنگ کیا ھے، فری لانسگ کے متعلق سوالات

تصویر
 'فری لانسنگ کا کورس شروع کرنے سے پہلے ، آپ کے دلی اطمنان کے لیے، کچھ سوالات اور ان کے جوابات لکھنا چاہوں گا، تا کہ آپ کو یہ نہ لگے کے یہ کوئی فراڈ ہے، کیوں کہ میری پوسٹ پڑنے والا ہر بندہ فری لاندسنگ سے وقف ہو یہ لازم نھیں ھے، اس لیے میں نے ٖضروری سمجھا کہ ہر بات کو صاف صاف الفاظ میں بیان کر دوں۔ سوال: فری لانسنگ کیا ھے؟ جواب : فری لانسنگ انٹرنیٹ  کہ دنیا میں ایک اصطلاح جس سے مراد: "1 ایک کمپنی کے مستقل ملازمت کے بجائے مختلف اوقات میں مختلف کمپنیوں کے لئے کام کرنا۔" مطلب اس میں ہم ایک کمپنی میں بیٹھ کے کام نھیں کرتے بلکہ ایک ہی وقت میں کئی کمپینیوں کے لیے کام کر سکتے ہیں،  سوال: فری لانسر کوں ہوتا ہے؟ جواب: وہ بندہ جو آزادانہ کام کرتا ہے۔ مطلب وقت اور بوس کا پابند نھیں ہوتا( یہی وجہ ہے کہ مجھے فری لانسنگ پسند ہے) سوال: کیا فری لانسنگ سے ایک ماہ یا ایک دن میں آمیر بن سکتا ھے کوئی؟ جواب: جی بلکل اگر آپ جن ھوں، فری لانسنگ بھی ایک نوکری اور کاروبار کی طرح ہے، یہاں میں آپ کو امیر بنانے نھیں آیا ھوں ، سچ بتاؤں تو مجھے امیری کے معنوں کا بھی پتا نھیں ھے اور اس کا مفہوم تو دور کی