اشاعتیں

the importance of computer لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

the importance of computer, the computer in the field of freelancing, use of internet for research purpose

تصویر
                                                کمپیوٹر کی افادیت کمپیوٹر دورِ حاضر کی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے، جس نے ہماری زندگی  میں انقلاب برپا کر دیا ہے، کمپیوٹر جو بظاہر حساب کتاب کی ایک مشین ہے، اٗس میں ایسی جدؔت اور ایسی وسعت آ گئ ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں ہمیں اس کا استعمال نظر آتا ہے کبھی داستانوں میں "الہ دین" کے پاس ایک چراغ ہوتا تھا۔ جس کو رگڑنے پر ایک جن حاضر ہوتا اور کہتا "کیا حکم ہے میرے آقا' الہ دین کوئی کام کہتا ، جسے وہ جن فورن کر دیتا، یہ تو محض داستان تھی ،مگر دورِ حاضر میں کمپیوٹر سچ مچ میں الہ دین کا چراغ ،ابن آدم کے ہاتھ لگ گیا ، جو اس کے ایک اشارے پر بڑے بڑے مسئلے حل کر دیتا ہے،آن کی آن میں ساتھ سمندر پار کے نظارے دیکھا دیتا ہے،کمپیوٹر نے جہاں ترقی کی نئی رہ کھول دی ہیں ، وہاں انسانن کو ذہنی مشقت سے بچا لیا ہے۔آٌپ اندازہ کیجیے کہ ایک عام کمپیوٹر انسان کے مقابلے میں دس لاکھ گناہ زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے، جب کے سپر کمپیوٹر کی صلاحیت تو انسان کے مقابلے میں ارب گناہ زیادہ  ہے، دورِ جدید میں کمپیوٹر کی افادیت سے کون انکار کر سکتا ہے، آئیے ذیل میں