what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

skills that you need, is it good follow your passion or not?,, freelancing

مضموں نمبر3/ سبق نمبر 3


اپنی مہارتوں کا انتخاب:کون کون سے سکلز آپ کے پاس ہیں،

مہارتیں یا سکلز وہ کاموں کا سیٹ ھوتا ہے جنھیں  آپ با خوبی کر سکتے ہیں، مثلا ایک استاد ہے، وہ کسی ایک یا دو کتابوں کو پڑھانا  با خوبی جانتا ہے ، ایک ڈیزائنر ہے، وہ پینا فلیکس، کاروباری کارڈ، اشتہارات بنانا با خوبی جانتا ہے اور یہی اسکی سکلز ہیں، اگر آپ کے پاس کوئی بھی سکل نھیں اور بلکل بھی سکیھنے کی طرف دھیان نھیں ، تو میرے خیال سے آپ دنیا کے سب سے بڑے بد نصیب شخص ھوں گے، کیوں اکسویں صدی میں بھی آپ خالی کے خالی دماغ ہیں تو آپ کو ڈوب مرنا چائیے، کیوں کہ زندگی میں آپ کو ذلالت کے علاوہ کچھ نھیں ملے گا، اوریہ بھی سچ ہے کہ  زندگی اپ کو ذلالت کے علاہ کچھ نھیں  دے گی، میرے الفاط سخت ضرور ہیں لیکن ، یہ آپ پر غصہ ہونے کی وجہ سے ہیں ،کہ آپ اتنی خوبصورت زندگی کو ضائع کر رہے ہیں، ہاں اگر آپ سکلز سیکھ رہے ہیں ، یا کوئی نہ کوئی مہارت آپ کے پاس ہے، تو آپ ایک نہ ایک دن ضرور کامیاب ھوں گے انشاءاللہ ، اور میں 'آپ کو داد دیتا ھوں کہ آپ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو محنت کرنے کو، اور کچھ نیا سیکھنے کو ترجیح دیتے چاہے وہ کسی بھی عمر میں پہنچ گے ہوں۔  
چونکہ میں فری لانسگ کا کورس آپ کو سکیھا رہاہوں تو فری لانسنگ کی دنیا میں کون کون سے سکلز، مہاتیں چاہیے ھوں گی اس کے بارے میں بتاؑؤں۔ ویسے تو ایک استاد سے لے کر ایک اکاؤنٹنٹ تک ہر کوئی فری لاننسگ کر سکتا ہے، اس بات سے آپ نے یہ اندازہ لگا ہی لیا ھو گا کے کوئی بھی ایسا ہنر نھیں ھے جو کہ  فری لانسنگ کی دنیا میں چلتا نہ ھو، ہاں تندور، مزدوری، ہوٹل لائن وغیرہ نھیں چلتا، ، جیسا کہ آپ نے فری لانسنگ کی تعریف پڑا ،وہ سب ہنر جو ایک بندہ کمپیوٹر کے اگے بیٹھ کہ کر سکتا ہو ، تو چلیں میں بھی کچھ سکلز کو یہاں پر لکھ دیتا ہوں ، باقی آپ گوگل کر لیں،    سرچ: skills for freelanicing
پڑھانا،/استاد: اگر آپ کو کوئی بھی سبجیکٹ /کتاب اچھے سے آتی ہے آپ اسے پڑھا کر اچھا خاصہ معاوضہ کما سکتے ہیں یاد رہے پڑھانا کوئی بچوں کا کھیل نھیں ھے اس میں بہت محنت لگتی ہے،علم اور بات چیت کرنے کی مہارت کا ھونا بہت لازم ہے، یہ کام صرف ایک پروفیشنل استاد ہی کر سکتا ھے، اگر آپ پرفیشنل مطلب پیشہ ور استاد ہیں تو یہ کام آپ کے لیے ہی ہے، میرے خیال سے آپ اپنی سیلری سے تو زیادہ ہی کما لیں گے،ویب سائٹ بنا کر دینا: آج کل ہر کاروبار، تعلیمی ادارے، اخبارات، ٹیلی ویزن ختکہ ہر بندے کو ایک ویب سائٹ کی ضرورت ہوتی ہے ، ویب سائت دو قسم کی ھوتی ہیں 1 پلین ویب سائت جس کو بنانے لیے آپ کوڈنگ زبانیں سیکھنی پڑھیں گی اور ویب سائت بنانا سیکھنا ھو گا، ویب سائٹ بنانے کے لیے جو زبانیں استعمال ھوتی ہیں ، java,javascript, python,cs+ HTML  استعمال ھوتی ہیں،ایک ویب سائٹ کو بنانے میں ۔باقی آپ یوٹیوب پر جا کر سرچ کر سکتےہیں، languages used for web development   ، ویب سائت کی دوسری قسم ، cms ویب سائٹ ہے ، یہ بہت آسان ہے جو میں نے بھی سیکھی ہے، اس میں صرف آپ کو ایک سافٹ وئیر سکیھنا پڑتا ہے، میں نے  تو ورڈ پریس WordPRESS سیکھا ھے جو کہ دنیا کی تیس 30 فیصد ویب سائٹس کو چلا رہا ھے، اس کے علاوہ اور بھی بہت ہیں ، اپ گوگل کر سکتے ہیں : سرچ HOW many CMS are there/tyes of CMSگرافک ڈیزائنگ،: یہ بھی ایک ایسا ہنر ہے جس کی کافی مانگ ہے، اور اس  سے بھی بندہ اچھا خاصہ معاواضہ کما سکتا ہے، اس میں آپ کتابوں کے کاورز، پروڈیکٹ ڈیزائنگ، اور فوٹو ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں، ویڈیو ایڈینگ ، : یہ بھی کافی مانگ میں سکلز ہے کیونکہ جتنی بھی مویز بنتی ہیں وہ ایڈیٹ کی جاتی ہیں اور انہی کو وڈیو ایڈینگ کہتے ہیں ، اس کے علاوہ آپ وی لوگ VIDOE LOG کی وڈیو ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں، اس میں بھی آپ اچھا خاص معاوضہ کما سکتے ہیں، (ابھی تک آپ کو یہ تو پتا چل چکا ہو گا،کی فری لانسنگ سے ہم کچھ بھی نھیں کما سکتے کیوں کے فری لانسگ ایک الفاظ ہے  لیکن فری لانسنگ کو استعمال کر کے فر لانسنگ کی دنیا جو کہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے اس میں اپنے ہنر بیچ کر اچھا خاصہ معاواضہ کما سکتے ہیں) 
یہ تھی کچھ سکلز۔ہنر  ، انشاء اللہ ایک پورا مضموں لکھوں گا، جس میں زیادہ سے زیادہ فری لانسنگ کے لیے استعمال ھونےوالے ہنر کے بارے میں جو کہ فری لانسنگ کی مارکٹیوں میں بیچ سکتے ہیں، تفصیل سے بتاؤں گا


کیا اپنے شوق کی پیروی کرنا اچھا ہے یا برا؟

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کا ذرائع معاش ان کی ہوبی ہے (وہ کام جس کو کرتے ہوئے انسان کبھی نھیں تھکتا ) ہے (واصف علی واصف)بعذ اوقات انسان کا شوق کچھ اور ھوتا ہے وہ جا کہیں اور رہا ہوتا ہے، اسی حالت میں وہ اپنی کئی سالیں برباد کر دیتا ہے، ،،،، لہذا شوق ایسا پالیں جو کہ مالی حالت کو بہتر کرنے کا زرائع بنے،  بنا پسے کے لوگ آپ کو کچرا ہی سمجھیں گے جو ہمیشہ پاؤں کے نیچے روند دیا جاتا ہے، 

اج کے مضمون میں اتنا ہی ، انشاءاللہ پھر سے جاضر ھوں گا فری لانسنگ کے اگے سبق کے ساتھ، تب تک کے لیے اللہ حافظ

مصنف : راشد اقبال اعوان



ہمیں کیسے خود کو ایک ترتیب اور نظم و ضبظ میں رکھنا ہے، اور کون کون سے وہ سے عوامل ہیں جو ہمیں نظم وضبط میں رکھنے میں مدد دیں گے،

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee life

The role of YouTube in learning freelancing, How to keep your skills up to date، learn freelancing