اشاعتیں

how to learn new skills لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

How to learn new skills, learn freelancing from Digiskills

تصویر
                              ہنر ایسا سیکھیں جو آپ میں جوش بھر دے ا نسان ایک وحد ایسی مخلوق ہے جو ہمہ وقت تجس، حیرانی، سوچ ، اور تلاش میں رہتا ہے، شاید یہی وجہ ہے  کہ اللہ تعالیٰ نے اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے، جب ایک انسان پیدا ہوتا ہے تو وہ ایک سفید کاغذ کی ماند ہوتا ہے، جس کے پاس نہ تو بولنے کی طاقت ہوتی ہے نا ہی کسی بات کو سمجھنے کی، وہ لاچار اور بے بس ہوتا، جوں جوں اسکی عمر بڑتی جاتی ہے اسکے سیکھنے کا عمل شروع ہو جاتاہے اور وہ بولنا اور سمجھنا شروع  کر دیتا ہے، آہستہ آہستہ وہ بڑھنا شروع ہوتا ھے، اس کے پاس معلومات کا خزانہ  آنا شروع ہو جاتا ہے ، جو اسے مختلف کتابوں اور استاتذہ سے ملتا ہے، ایک مشہور قول ہے ،علم حاصل کرو ماں کی گود سے لے کر قبر تک،  انسان کے سیکھنے کا عمل کبھی بھی نھیں رکتا چاہے وہ 60 سال کے ہی کیوں نہ ھو جائے،زندگی میں خاص کر تعلیمی میدان میں کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو بور کرتے ہیں، مثلا کسی کو زیادہ  پڑھنا بہت بور کرتا اور وہیں کسی کو دن بھر پڑھنا اچھا لگتا ہے، کسی کو لکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ یہی پر کام دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ، ایک وہ کام جو ہمیں بو