اشاعتیں

how to choice goal in your life لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

how to choice your life goal. what is SMART goal. SMART goal a technique

تصویر
  ز ندگی میں اگر کوئی ایک مقصد نہ ہو تو انسان اضطراب کا شکار رہتا ہے، اور وہ بھٹکتا رہتا ہے، اسے سمجھے نھیں آتی میں کونسi ڈگری لوں ،کیا کروں ، ان حلات میں اگر وہ انڑنیٹ پر سرچ کرتا ہے تو اسے ڈھیروں ،مضمون ملتے ہیں، اور اسکے رہنمائی کرنے کے لیے وہ ان تک ہر وقت رسائی حاصل کر سکتا ہے، اگر آپ کو بھی اپنے زندگی کا کوئی مقصد نھیں مل رہا اور آپ بھی آپنے مقصد کی تلاش میں ہیں تو یہ مضمون آپ کی مدد کر سکتا ہے ہر انسان کی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے، جسے وہ حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت ،مشقت کرتا ہے، بنا کسی مقصد کہ، ہماری زندگی کا کوئی مقصد نھیں ہے، اہداف کاروبار / زندگی کے ہر پہلو کا حصہ ہیں اور وہ سمت ، محرک ، ایک واضح توجہ ، اور اہمیت کو واضح کرنے کا احساس فراہم کرتے ہیں۔ مقصد کا تعین کرنا کافی مشکل کام ہے لیکن آج کے اس ترقی یافتہ اور سائنسی دور   نے اس مشکل کام کو بھی آسان کر دیا ہے، آج کے اس مضمون میں، میں کچھ ایسی ٹپس شئیر کروں گا، جو آپ کو،آپ کا مقصد جاننے اور اس پر محنت کر کے حاصل کرنے میں مدد دیں گی، سمارٹ گول ہمارے مقصد کو ایک سمت بخشتہ ہے اور اسے وقت کے جال میں ڈال کر ہمیں اپنے