freelancing, introduction to freelancing,
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اسلام علکیم ،
امید کرتا ہوں ، تمام دوست خیرت سے ھوں گے، اور زندگی میں سکیھنے کا عمل جاری رکھے ھوئے ہوں گے، میں نے سوچا کہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرتا چلوں ، اور اپنے علم ریسرچ اور تجربہ سے آپ کو مستفید کروں،
میں نے فری لانسنگ کا کورس شروع کیا ہے، جسے سیکھنا بہت ٖضروری ہے، کیونکہ اب انٹرنیٹ ہی مستقبل ہے اور انٹرنیٹ آف تھنگس(Internet of things :iot) ہی سب کچھ ہیں، سب سے ضروری بات یہ کورس انھیں کو فائدہ دےگا جو کہ مطالعہ کا شوق رکھتے ہیں، (نوٹ میری تمام پوسٹ میرے ذاتی بلاگ اور فیسبک پیج پر کبھی بھی کیہں بھی پڑھ سکتے ہیں وہ بھی بلکے فری، )
مزید اس سے پہلے والے مضمون میں، میں نے وہ تمام سوالات اور ان کے جواب شائع کر دیے ہیں جو کہ اس کورس کو شروع کرنے سے پہلے جاننا ضروری تھے اسکے علاوہ میں نے فری لانسنگ کا فلو چارٹ بھی پبلش کر دیا ہے وہ بھی پڑھ لیں۔ آج کے مضمون میں ہم فری لانسنگ کا تعارف کے بارے میں پڑھیں گے،
تو وقت کو ضائع کیے بغیر ہم شروع کرتے ہیں،
فری لانسنگ کا تعارف
اصل میں فری لانسنگ ایک اصلاح جو ان لوگوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کسی ایک کمپنی کے مستقل ملازمت کے بجائے مختلف اوقات میں مختلف کمپنیوں کے لئے کام کرنتے ہیں۔" مطلب اس میں ہم ایک کمپنی میں بیٹھ کے کام نھیں کرتے بلکہ ایک ہی وقت میں کئی کمپینیوں کے لیے کام کر سکتے ہیں، چونکہ فری لانسنگ کرنا ، کوئی کام کرنا ہے، کیوں کے اس کی تعریف میں لوگ، کا لفظ استعمال ھوا ، لوگ ، کوئی انسان ہی ھو گا جو فری لانسنگ کرتا ہے، تو اسے ہم کیا بولتے ہیں، جیسے، اگر کوئی انسان کسی کمپنی میں کام کرتا ھے ،یا تو وہ چیئر مین ہو گا، مینیجر ھو سکتا ہے، سیلز مین ھو سکتا ھے، اگر یہ سب فری لانسنگ کرنے والے کے لیے استعمال کیے جائیں تو، کیا ڈیزیگنیشن استعمال ھوں گی، یہی تو وہ کمال کی بات کہ فری لانسنگ میں اگر آپ کی کوئی کمپنی بھی ھے تو اس کا کوئیدفتر نھیں ہو گا ، شروعاتی مراحل میں، کیوں کہ، آپ کا دفتر آپ کا لیپ ٹاپ ، موبائل ہی ہو گا، اور یہ دفتر ہر جگہ لے کے جایا جا سکتا ہے، (میں نے اپنے تمام کورس ، بہت ہی لگن سے مکمل کیا، کیوں کے مجھے ، دفتر جانا ، دھوپ میں جلنا، اور انتظار کرنا بلکل پنسد نھیں ہے،) ابھی تک ہم ، یا یوں کہ لو اس تعارف میں ہم فری لانسنگ کی تعریف ، اور فری لانسر کون ہوتا ہے ، وہی سکیھیں، اور اس کے فائدہ بھی سکیھیں گے، اب ہم سکیھیں گے کہ،
فری لانسر کون ہوتا ہے:؟
وہ بندہ جو آزادانہ کام کرتا ہے۔ مطلب وقت اور بوس کا پابند نھیں ہوتا
فری لانسر وقت، لباس ، جگہ اور کام کا پابند نھیں، ھوتا، جب چاہے کام کرے ، جو کام اچھا لگے وہی کرے ورنہ نہ کرے ، یہ فری لانسر پر انحصار کرتا ہے وہ کتنا کام کرنا چاہتا ہے مطلب فری لانسنگ میں آپ پوری طرح آزاد ہوتے ہیں ، اور اگر آپ ہم بات کریں ،انکم کی تو وہ ایک عام ملازم سے زیادہ ہوتی ہے،،
فری لانسنگ کے فائدے،:
آپ وقت ، لباس اور جگہ کی قید سے آزاد ہوتے ہیں
آپ کو کوئی پوچھنے والا نھیں ھوتا ،سوائے اپ کے زمیر کے،
آمدنی بہت اچھی ملتی ھے، مطلب ایک عام ملازم سے زیادہ،
آپ کا کوئی بوس نھیں ھوتا۔
آپ اہک ہی وقت میں کئ کمپینیوں کے لیے کام کر سکتے ہیں، مطلب کئ گناہ منافع وہ بھی کم وقت میں!
آپ جتنا چاہیں اتنا کما سکتے ہیں،
فری لانسنگ میں آپ ترقی کرتے جاتے ہیں ، اور ایک فرد سے کمپنی بن جاتے ہیں۔
آپ کی خود کی پہچان ھوتی ہے،
جہان کوئی چیز اگر فائدے دیتی ہے تو اس کے کچھ نقصانات بھی ہوتے ہیں اسی طرح فری لانسنگ کے بھی کچھ نقصانات ہیں، لیکن آپ کو گھبرانے کی ضرورت نھیں، یہ نقصانات کچھ ایسے ہوں گے کہ ، آپ انھیں اٹھانا چاہیے گے،
فری لانسنگ کے نقصانات
آپ کو اپنی صحت کے ساتھ سمجھوتا کرنا پڑتا ھے، کیونکہ آپ کو زیادہ دیر بیٹھ کر کام کرنا پڑتا ھے، اسلیے صحت پر برا اثر پڑ سکتا ھے، مثلا موٹاپا، وغیرہ،
آپ زیادہ تر 24 گھنٹے کام کر رہے ھوتے ہیں، یہاں آپ سوچ رہیں ھوں گے میں نے تو کہا کے آپ زماں مکاں سے آزاد ہیں یعنی وقت اور جگہ سے ، لیکن ،یہاں میں کہ رھا ھوں کہ آپ کو تقریبا 24 گھنٹے کام کرنا پڑتا ھے، تو بلکل آپ کو 24 گنھٹے کام کرنا پڑتا ہے، پریشان نہ ہوں میں بتاتا ہو ن کیسے، جب آپ ایک بار آپ کسی فری لانس مارکیٹ میں اپنی پوفائل بنا لیتے ہیں تو ، آپ کو وہاں اپنے سروس ڈالنی ھوتی ہے ،مثلا آپ آپ وہاں پر یہ پروفائل بنانتے ہیں ، کہ میں ایک بہت اچھا گرافک ڈیزائنر ہوں، لکھاری ہوں، استاد اور میں آپ کو یہ سبجیکٹ پڑھا سکتا ھوں، جیسے اگر میں اپنے پرفائل بناؤں تو میں لکھوں گا ، میرا نام راشد اقبال اعوان ہے اور میں ایک پرفیشنل لکھاری اور گرافیک ڈیزائنر اور میں آپ کو ہر طرح کا ڈیزائن بنا کر دے سکتا ھوں اور کسی بھی عنوان پر لکھ کے دے سکتا ھوں، ، اب یہ پرفائل بنانے کے بعد میں پورا دن لیپ ٹاپ کے اگے تو نھیں بیٹھ سکتا نا ، اس کے لیے مجھے چائیے کے میں اس فری لانس مارکیٹ کی جیسے کے Upwork or fiverr کی موبائل ایپلیشن ڈاؤنلوڈ کرنی چائیے، جب بھی کوئی بندہ میری سروس کو خریدے گا تو وہ فری لانس مارکیٹ ، مجھے ای میل یا نوٹیفکیشن بھیج دگی ، اور یہ 24 گھنٹے میں کسی بھی ٹائم ،کوئی بھی کلائنٹ ، آپ کی یا میری خدمات حا صل کر سکتا، اور آپ کو اسی وقت کام کرنا ھو ، اگر آپ کو کام کرنے اور کمانے کا شوق ہے تو۔
ایک اور نقصان فری لانسگ کا یہ ہے کے اپ معاشرے سے علیحدہ ھو جاتے ہیں کیوں کہ آپ ایک بند کمرے میں کام کر رہے ہوتے ہیں،
دن رات کام کرنے کی وجی سے، آپ کے مزاج میں چڑچڑا بن آ جاتا ھے،،
بس یہی کچھ ہیں فری لانسنگ کے نقصانات اس کے علاہ فائدہ ہی فائدہ،
آج کے مضموں میں بس اتنا سا ہیں، کیوں کے اگر مضموں زیادہ لمبا ھو گا تو اپ اکتا جائیں ، اکتا جانے کی وجہ سے آپ آرٹیکل چھوڑ جائیں گے ، تو ، آپ کے ساتھ نیم حکیم خطراہ جان ولا حساب ھو گا، مطلب ادھوری معلومات نقصاندہ ہوتی ہے،
انشاءاللہ ہم اگلے مضموں میں سکھیں گے، کہ کون کون سے ایسے عوامل ہیں جو اس فری لانسنگ کی دنیا میں کامیابی کے لیے ٖضروری ہیں، اس کے ساتھ ہم یہ بھی سیکھیں گے، فری لانسنگ اور دفتری کام میں کیا فرق ہے اور ان دونوں میں سے زیادہ بہتر کیا ہے ،
اللہ حافظ،
مصنف : راشد اقبال اعوان
ریسرچ : راشد اقبال اعوان
پروف ریڈینگ: راشد اقبال اعوان،
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں