اشاعتیں

intro to freelancing لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee life

تصویر
  how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee مضمون نمبر 2/ سبق نمبر 2 اج کا مضون میں ہم سکیھں گے، کہ کیسے ہم فری لانسنگ کے دنیا میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور وہ کون کون سے عوامل ہیں جو ہمیں کامیاب کر سکتے ہیں اسکے علاوہ ، ہم اس میں دفتری زندگی اور فری لانسر کی زندگی میں موازنہ بھی کر کے دیکھیں گے۔ کامیاب کے عوامل، فر لانسنگ کی دنیا میں: اس بات میں کوئی شک نھیں کسی بھی کامیابی کو حاصل کر نے لیے کچھ منصوبہ بندی کرنی ہوتی ہے  کچھ اقدامات کرنے  ھوتے ہیں۔بغیر منصوبہ بندی کیے ہم کامیابی کی سوچ بھی نھیں سکتے منصوبہ بندی کرنا  ہی وہ حکمت عملی ہے جو ہمیں کامیاب سے ہمکنار کرتی ہے ، مثال کے طور پر اگر آپ ،گیارویں جماعت کے طالب علم ہیں تو آپ امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کرنی پڑتی ہے جسے ٹائم ٹیبل کہتے ہیں، کچھ عوامل پر ہم یہاں ہی بعث کرتا چلوں ،  روایہ آپ کا روایہ ہمیشہ مثبت ہونا چاہیے ، اور آپ کو تعمل مزاج ہونا چاہئے، اور صبر کا دامن کبھی نھیں چھوڑنا چائیے ، یہ بات میں اس لیے کر رھا ھوں کیونکہ فری لانسر بننا ایک مشکلات اور ٹیڑھے راستوں سے بھرا سفر ہے۔ جس میں ہمی