اشاعتیں

The role of YouTube in learning freelancing، How to keep your skills up to date لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

The role of YouTube in learning freelancing, How to keep your skills up to date، learn freelancing

تصویر
  مضمون نمنر/سبق نمبر7 یوٹیوب کا کردار فری لانسنگ سیکھنے میں یوٹیوب دنیا کا نمبر 1 ویڈیو کو شائع کرنے والی کمپنی /ادارہ ہے،  جس پر تقریبا  روزانہ 720،000 گھنٹے کی ویڈیو اپ لوڈ ہوتی ہیں ، اور ان کی تعداد دن بدن بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے ، یوٹیوب کو دنیا کا نمبر 1  اون لائن تعلیمی ادارہ بھی کہا جاتا ہے ، کیوں یہاں پر ہر سبجیکٹ  کے متعلق معلومات موجود ہیں ، اور ایک ہی مضمون کو کئی زبانوں اور استادوں سے پڑھا جا سکتا ہے، ہم فری لانسنگ کو بھی یوٹیوب سے فری میں سکیھ ،کر اس سے اپنی معاشیات کو بہتر بنا سکتے ہیں، ہم صرف یوٹیوب کو سیکھنے کے لیے ہی استعمال نھیں کرتے بلکل اپنے کام کی پروموشن کے لیے بھی استعمال کر سکتےہیں،  اور کرتے بھی ہیں، یوٹیوب وحد ایسا ادارہ ہے جہاں سے آپ ہر چیز فری میں سیکھ سکتے ہیں، اور دنیا بھر کے استاد موجود ہیں آپ کو سیکھانے کے لیے،                کیسے اپنی سکلز کو جدید رکھا جائے تا کہ وہ ہمیں بھول نہ جائیں اپنے سکلز اور کام کو اگر تجربات سے دور رکھا جائے توہ زنگ الود ہونا شروع ہو جاتے ہیں، اور آہستہ آہستہ ہمیں بھول جاتا ہے،  تو کیسے اپنی سکلز کو جدید رکھ جائے،؟ اپنے سکلز کو