freelancing, learnfreelancing, what is freelancing, FAQs about freelancing,فری لانسنگ کیا ھے، فری لانسگ کے متعلق سوالات
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
سوال: فری لانسنگ کیا ھے؟
سوال: فری لانسر کوں ہوتا ہے؟
جواب: وہ بندہ جو آزادانہ کام کرتا ہے۔ مطلب وقت اور بوس کا پابند نھیں ہوتا( یہی وجہ ہے کہ مجھے فری لانسنگ پسند ہے)
سوال: کیا فری لانسنگ سے ایک ماہ یا ایک دن میں آمیر بن سکتا ھے کوئی؟
جواب: جی بلکل اگر آپ جن ھوں، فری لانسنگ بھی ایک نوکری اور کاروبار کی طرح ہے، یہاں میں آپ کو امیر بنانے نھیں آیا ھوں ، سچ بتاؤں تو مجھے امیری کے معنوں کا بھی پتا نھیں ھے اور اس کا مفہوم تو دور کی بات ہے، میں صرف آپ کو اسک زریعے ایک اچھی زنگی کی طرف لے کے جانا چاہتا ھوں،
سوال: فری لانسنگ سے آپ ایک میہنے کا کتنا کما سکتے ہیں؟
جواب: 0 سے لے کر لاکھوں ، انحصار کرتا ھے آپ کے پاس کتنا علم ، ہنر اور کتنی پروجیکٹ آپ کو ملے ہیں اور آپ کی پرفائل کی ریٹنگ کیا ھے،
سوال : فری لانسنگ کون کون کر سکتا ھے؟
جواب: ہر بندہ جو پڑھا لکھا ھو اور اس کے پاس کوئی ہنر ہو مطلب فری لانسنگ ہر فیلڈ/ شعبیہ کے متعلق ہے۔ ، مثلا اسکے پاس ان میں کوئی ایک یا بہت ساری سکلز ھوں، وہ پڑھانا جانتا ھو، لکھنا جانتا ھو مطلب رائٹر ھو، فوٹو ایڈیٹر ھو، ایم ایس اوفس جانتا ھو، وغیرہ وغیرہ،
سوال: کیا استاتذہ بھی فری لانسنگ کر سکتے ہیں؟
جواب: جی بلکل سب سے زیادہ تو استاتذہ ہی ہیں فری لانسر۔اندازہ۔
سوال: کیا فری لاننسگ کے لیے کمپیوٹر یا اچھے کمپیوٹر کا ھونا ضروری ہے؟
جواب: اس کا جواب ہاں بھی ہے اور نھیں بھی، ہاں اسلیے کہ اگر آپ کو کوئی ہیوی سافٹ ویئر چلانا ھے مثلا ، فوٹو شاپ یا آفٹر ایفیکٹ تو آپ کے پاس اچھے سسٹم یا لیپ ٹاپ کا ہونا ضروری ہے، اور اگر آپ رائٹر ہیں تو آپ لوکل سے بھی کام چلا سکتے ہیں،
فری لانسنگ نے بہتوں کی زندگی بدلی ھے ، آپ کی بھی بدل سکتی ہے۔ا
اگر آپ کے زہن میں فری لانسنگ کو لے کر کوئی سوال ہے تو ضرور پوچھئے میں اس کا جواب دوں گا انشاء اللہ
دعاؤں میں یاد رکھیے گا،
#learnfreelancingwithrashid
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں