اشاعتیں

introtofreelancing لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

freelancing, introduction to freelancing,

تصویر
 مضمون نمبر1 / سبق نمبر 1 اسلام علکیم ،  امید کرتا ہوں ، تمام دوست خیرت سے ھوں گے، اور زندگی میں سکیھنے کا عمل جاری  رکھے ھوئے ہوں گے،  میں نے  سوچا کہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرتا چلوں ، اور اپنے علم ریسرچ اور تجربہ سے آپ کو مستفید کروں،  میں نے فری لانسنگ کا کورس شروع کیا ہے، جسے سیکھنا بہت ٖضروری ہے، کیونکہ اب انٹرنیٹ ہی مستقبل ہے اور انٹرنیٹ آف تھنگس(Internet of things :iot) ہی سب کچھ ہیں،  سب سے ضروری بات یہ کورس انھیں کو فائدہ دےگا جو کہ مطالعہ کا شوق رکھتے ہیں، (نوٹ میری تمام پوسٹ میرے ذاتی بلاگ اور فیسبک پیج پر کبھی بھی کیہں بھی پڑھ سکتے ہیں وہ بھی بلکے فری، ) مزید اس سے پہلے والے مضمون میں، میں نے وہ تمام سوالات اور ان کے جواب شائع کر دیے ہیں جو کہ اس کورس کو شروع کرنے سے پہلے جاننا ضروری تھے اسکے علاوہ میں نے فری لانسنگ کا فلو چارٹ بھی پبلش کر دیا ہے وہ بھی پڑھ لیں۔ آج کے مضمون میں ہم فری لانسنگ کا تعارف کے بارے میں پڑھیں گے،  تو وقت کو ضائع کیے بغیر ہم شروع کرتے ہیں،                     فری لانسنگ کا تعارف            اصل میں فری لانسنگ ایک اصلاح جو ان لوگوں کے لیے استعمال ک