what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,
اسلام علیکم دوستو؛ میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں