اشاعتیں

skills_you_need لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

skills that you need, is it good follow your passion or not?,, freelancing

تصویر
مضموں نمبر3/ سبق نمبر 3 اپنی مہارتوں کا انتخاب:کون کون سے سکلز آپ کے پاس ہیں، مہارتیں یا سکلز وہ کاموں کا سیٹ ھوتا ہے جنھیں  آپ با خوبی کر سکتے ہیں، مثلا ایک استاد ہے، وہ کسی ایک یا دو کتابوں کو پڑھانا  با خوبی جانتا ہے ، ایک ڈیزائنر ہے، وہ پینا فلیکس، کاروباری کارڈ، اشتہارات بنانا با خوبی جانتا ہے اور یہی اسکی سکلز ہیں، اگر آپ کے پاس کوئی بھی سکل نھیں اور بلکل بھی سکیھنے کی طرف دھیان نھیں ، تو میرے خیال سے آپ دنیا کے سب سے بڑے بد نصیب شخص ھوں گے، کیوں اکسویں صدی میں بھی آپ خالی کے خالی دماغ ہیں تو آپ کو ڈوب مرنا چائیے، کیوں کہ زندگی میں آپ کو ذلالت کے علاوہ کچھ نھیں ملے گا، اوریہ بھی سچ ہے کہ  زندگی اپ کو ذلالت کے علاہ کچھ نھیں  دے گی، میرے الفاط سخت ضرور ہیں لیکن ، یہ آپ پر غصہ ہونے کی وجہ سے ہیں ،کہ آپ اتنی خوبصورت زندگی کو ضائع کر رہے ہیں، ہاں اگر آپ سکلز سیکھ رہے ہیں ، یا کوئی نہ کوئی مہارت آپ کے پاس ہے، تو آپ ایک نہ ایک دن ضرور کامیاب ھوں گے انشاءاللہ ، اور میں 'آپ کو داد دیتا ھوں کہ آپ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو محنت کرنے کو، اور کچھ نیا سیکھنے کو ترجیح دیتے چاہے وہ کسی بھ