اشاعتیں

what is freelancing لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

freelancing , factors need to succeed in freelancing, what is freelancing

تصویر
مضمون نمبر 4/سبق نمبر 4 ہمیں کیسے خود کو ایک ترتیب اور نظم و ضبظ میں رکھنا ہے، اور کون کون سے وہ عوامل ہیں جو ہمیں نظم وضبط میں رکھنے میں مدد دیں گے، نظم و ضبط ایک ایسی مشق ہے ، جس پر ہماری کامیابی کا انحصار ہے ،اور ایک وجہ بھی، جس کی وجہ سے ہمیں اشرف المخلوقات کہا گیا، کیوں انسان ہی واحد ایسی ذہین مخلوقِ خالق ہے جو نظم و ضبط کو اختیار کرتی ہے اور اس پر با قاعدگی سے عمل پیرا ہوتی ہے ۔ باقی شعبوں کو لے کر فری لانسنگ میں کامیاب ہونے کے لیے نظم و ضبط کا ہونا بہت ضروری ہے، جب تک ہم ایک پلان نھیں بنائیں گے کسی منزل کا تعین نھیں کریں گے تو کامیاب کسیے ہوں گے، کیسے پتا چلا گا ہمیں جانا کدھر ہے، اور جدھر جانا کیسے جانا ہے، نظم و ضبط کے حوالے یہ کچھ نقطے ہیں جو آپ کے کافی کام آ سکتے ہیں ، انھیں ہمیشہ یاد رکھیں اور عمل کریں، اپنی طاقت کو پہچانے: یہاں اپنی طاقت کو پیچانے کا مطلب یہ نھیںہے کہ ، آپ کتنے جسمانی لحاظ سے طاقت ور ہیں ، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کے آپ زہنی لحاظ سے کتے طاقت ور ہیں کسی کام کو کتنے عمدہ طریقے اور لگن کے ساتھ کر سکتے ہیں، اتنا ہی کام لینا جتنا آسانی سے ہو سکتا ہو، یہ نا ہو