how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee life
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee |
مضمون نمبر 2/ سبق نمبر 2
اج کا مضون میں ہم سکیھں گے، کہ کیسے ہم فری لانسنگ کے دنیا میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور وہ کون کون سے عوامل ہیں جو ہمیں کامیاب کر سکتے ہیں اسکے علاوہ ، ہم اس میں دفتری زندگی اور فری لانسر کی زندگی میں موازنہ بھی کر کے دیکھیں گے۔
کامیاب کے عوامل، فر لانسنگ کی دنیا میں:
اس بات میں کوئی شک نھیں کسی بھی کامیابی کو حاصل کر نے لیے کچھ منصوبہ بندی کرنی ہوتی ہے کچھ اقدامات کرنے ھوتے ہیں۔بغیر منصوبہ بندی کیے ہم کامیابی کی سوچ بھی نھیں سکتے منصوبہ بندی کرنا ہی وہ حکمت عملی ہے جو ہمیں کامیاب سے ہمکنار کرتی ہے ، مثال کے طور پر اگر آپ ،گیارویں جماعت کے طالب علم ہیں تو آپ امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کرنی پڑتی ہے جسے ٹائم ٹیبل کہتے ہیں، کچھ عوامل پر ہم یہاں ہی بعث کرتا چلوں ،
روایہ
آپ کا روایہ ہمیشہ مثبت ہونا چاہیے ، اور آپ کو تعمل مزاج ہونا چاہئے، اور صبر کا دامن کبھی نھیں چھوڑنا چائیے ، یہ بات میں اس لیے کر رھا ھوں کیونکہ فری لانسر بننا ایک مشکلات اور ٹیڑھے راستوں سے بھرا سفر ہے۔ جس میں ہمیشہ آپ کو نرم مزاج اور مثبت رہنا پڑے گا ، اگر کسی بھی قدم پر آپ کے قدم ڈکمگا جاتے ہیں ، تو آپ کی ساری کی ساری محنت ضائع ھو جائے گی، اس سے ہمیں یہ پتا چلتا ہے ، مستقل مزاج اور صبر و تعمل والا ھونا بہت ضروری ہے،
آسان اور پرسکونما حول میں کام کرنا
اپ کو پر سکون ماحول میں کام کرنا پڑھے گا، اور ان لوگوں سے بلکل دور رہنا پڑے گا جو، اس نیو فیلڈ کے بارے میں بلکل بھی نھیں جانتے، کیونکہ وہ آپ کے دماغ کو ہمیشہ منفی سوچوں سے بھرتے رہیں گے، اور آپ کے ارادے ، کمزور ہوتے چلے جائیں گے، ایک بار اگر آپ نے فری لانسنگ کے بارے میں سوچ لیا تو، پھر قدم پیچھے ہٹانا ، نا انصافی اور خود کو بیواقوف بنانے ولا عمل ہو گا،
وقت کا احساس
آپ کو ہمیشہ وقت کا احساس ہونا چائیے ، کیونکہ فری لانسنگ جہاں زندگی بناتی ہے اس سے کئی گناہ بگاڑنے کا کام بھی کرتی ہے، کیونکہ فری لانسنگ میں ،آپ کو کوئی پوچھنے ولا نھیں ھوتا، لہذا اپنے ٹائم کو اپنی سانسوں کے ساتھ جوڑ لیں ، جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا، آپ کی عمر کے ساتھ ساتھ زندگی بھی کم ھوتی جائے گی ، اپ نے تمام وہ چیز یں جو آپ کے دھیان کو کھنچتے ہیں ان سے آپ کو دور رہنا ہے، تا کہ آپ من لگا کر یک زہن ھو کر کام کر سکیں،
بات چیت کرنے کی مہارت
یہ فری لانسنگ میں ریڑھ کے ہڈی کی ماند ہے، کیونکہ تمام کی تمام فری لانسنگ یا کوئی بھی کاروبار کہ لیں ، بات چیت کی مہارت یعنی کمیونیکیشن سکلز ، پر انحصار کرتا ہے اگر آپ کو بات چیت کرنی ہی نھیں آتی تواپنے کلائنٹ کے ساتھ کیسے بات کریں گے، اسے کیسے سمجھائیں کہ ، آپ اس کے لیے کیا کر سکتے ہیں، آپ کا سب سے زیادہ دھیان کمیونیکشن سکلز پر ھونا چائیے، اور زیادہ 99 فیصد فری لانس مارکیٹ پلیس پر بات چیت، انگلش زبان میں ھوتی ہے، ، اگر آپ انگلش کو نھیں سکھیتے ، اور اپنے بات چیت کرنے کی مہارت کو نھیں بڑھاتے تو آپ کامیاب نھیں ھو سکتے ۔ لہذا فری لانسنگ سکیھنے کے ساتھ ساتھ بات چیت وہ بھی انگلش میں کرنے کی کوشش کریں، اگر ابھی آپ سوچ رہیں کہ چھوڑو یار یہ سب کتنا مشکل ، اگر نھیں سکھا تو بھوکا نھیںمر جاؤں گا ، جی بلک آپ ٹھیک سوچ رہیں ، اللہ تعالی کسی کو بھوکا نھیں مارتے، وہ کھانا تو مانگنے والے کو بھی دیتے ہیں ، نکمے کو بھی دیتے ہیں ، بھکاری کو بھی دیتے ہیں اور ایک امیر شخص کو بھی دیتے پیں ۔ لیکن بھکاری ذلت کی روٹی کھاتا ھے، مزدور اتنی محنت کرتا ہے، کہ آپ اسکی جگہ ایک گھنٹا بھی نھیں لگا سکتے ۔اور ایک امیر آدمی، جس نے ہمیشہ سے خود پر محنت کی اور مہارتیں اور تعلیم حاصل کی، جب ایک بندہ خود ہر محنت کر رھا ھوتا ہے، تو اس کے پاس نہ پیسے ھوتے ہیں ، نا اچھے کپڑے ،جوتے ہوتے ہیں ، وہ ایک غربت کی زندگی جی رہا ھوتا ، لیکن اسکی یہ زندگی عارضی زندگی ھوتی ہے، کیونکہ جیسے ہی وہ تعلیم دور سے باہر آتا ہے ، تو اس کی زندگی بدلنا شروع ہو جاتی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی غریبی امیر میں بدل جاتی ہے، لیکن اگر وہ اس غریبی کو دیکھ کر کام نہ کرتا اور سب کچھ چھوڑ کر سو جاتا ک اور تعلیم یا کوئی بھی مہارت نا سیکھتا تو وہ ہمیشہ کے لیے ایک اندھیر میں ڈوب جاتا،
ہمیں ہمیشہ ، محنت ، لگن ، ایمانداری ، اور ترتیب کے ساتھ کام کرنا چائیے
اب ہم دفتری ملازم کی زندگی اور ایک فری لانسر کی زندگی میں موازانہ کریں گے۔
سب سے پہلے ہم ، دفتر کے ایک ملازم کی زندگی دیکھیں گے کہ کیا اس کی روزانہ کی کیا روٹین ہوتی ہے، ،میں یہ فیصلہ کرنے کا حق نھیں رکھتا کہ کس کی زندگی بہتر ہے اور آپ کو کون سے گزارنی چائیے، ہاں ، کیوں کہ میں ایک مصنف ہوں، یہ حق قاری کو ہے کہ وہ کس کو پنسد کرتا ہے، دفتری زندگی کو یہ فری لانسر والی زندگی، ہاں اگر آپ میری ذاتی رائے پوچھنا ، چاہیں تو میں فری لانسر کی زندگی کو پسند کروں گا،
تو چلیں سب سے پہلے ہم دفتری ملازم کی زندگی کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں:
دفتری زندگی:
سب سے پہلے ابتدا یعنی صبح سے شروعات کر تے ہیں
صبح سویرے اٹھنا؛
چایےبارش ھو ، بادل ہوں اگر آپ کو نورکری کرنی ہے تو صبح سویرے جاگنا ہی پڑے گا، چاہے کیسے بھی حلات ہوں،
کام کا طریقہ:
دفتر میں جا کہ کام کرنا پڑے گا، اگر آپ کے پاس ذرائع آمدورفت نھیں ہیں، تو آپ کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا،کیوں گھر سے دفتر تک کا سفر کافی تکھا دینے ولا ہو گا، خاص کر کوئی بھی وبائی مرض کی صورت میں دفتر میں زیادہ تر کام کرنے والے ملازمین کو نکال دیا جاتا ہے،اور وہ بے روزگا ہو جاتے ہیں
کام کی جگہ
آپ کو ہمہ وقت ہوشیار رہنا پڑے گا ، کیوں کہ اگر کام دفتر کا ہو تو وہ کافی مشکل ھو گا،اور آپ کو ہر وقت ہوشیار رہنا پڑے گا، تا کہ کام میں کوئی غلطی نہ ھو ، اور پھر بوس کی ڈانٹ علیدہ سے،
پارٹی یا سیروتفریح؛
اگر آپ کو پارٹی یا سیروتفریح کا دل کر رہا ہو ،یا ارادہ رکھتے ہیں تو، وہ سب آپ کو دفتر میں ہی کرنا ھو گا اور بھی کام کہ بوجھ تلے دبے ہوئے،
کام کی نوحیت
آپ کو کام کرنے کے لیے ، کم زا کم پانچ سال کر تجربہ چائیے ھوگا، اور اسکے ساتھ آپ وقت اور جگہ کے پابند ہو، یوں سمجھ لیں کے آپ آزادی کی قربانی دینی ہو گی، یا یہاں یہ کہ لیں کے، آپ ہر طرح سے قید میں ہیں، کبھی بوس زیادہ کام دے دیتا ہے، جو آپ کو زیادہ رات تک جگائے رکھتا ہے، کبھی موسم خراب ہوتا ہے پھر بھی آپ کو آفس جانا پڑتا ھے، گرمی ھو یا سردی ، پھر بھی جا کہ کام کرنا ھو گا، میر ان الفاظ کو ذرا آنکھ بند کر کے محسوس کرنے کی کوشش کریں ، آپ کو دفتر کے جھنجٹ کا پتا چل جائے گا، جتنی تیزی سے IT ترقی کر رہی ہے، بہت جلد ہی یہ دفتر کا جھنجٹ ہی ختم ہو جائے گا،،ابھی پاکستان فری لانسنگ کی دنیا میں 4 نمنر پر ہے لیکن انشاءاللہ یہ 1 نمبر ہو گا،
یہ تو تھے کچھ دفری زندگی کے حلات، اب ہم فری لانسر کی زندگی کے بارے میں جانیں گے،
سب سے پہلے ابتدا یعنی صبح سے شروعات کر تے ہیں؛
فری لانسر کو کبھی بھی وقت کا پیچھا کرنے کی ضرورت نھیں ہوتی، کیوں اس کے پاس ہر ٹائم کا کے حوالے سے ،نوٹیفیکشن آتی رہتی ہیں ، اور نوٹیفیکشن ملتے ہی وہ اپنا کام شروع کر دیتا ھے، اور چائے اس نے ابھی تک منہ ہاتھ بھی نہ دھوئے ھوں، یا کچھ بھی پہنا ھو وہ اپنا کام شروع کر دیتا ہے مطلب ایک فری لانسر وقت ،جگہ،اور لباس کی قید سے آراد ہوتا ہے،
کام کا طریقہ؛
اسے کام کرنے لیے نہ موسم ،نہ گرمی نا سردی کا کوئی اثر پڑتا ، وہ ہر موسم اور حلات میں کام کر سکتا ہے، اور کوئی بھی وبائی مرض اسکے کام پر اثر انداز نھیں ھوتی، 2019 وہ سال تھا جب تمام کاروبار بند ھو گے تھے لوگ بےروزگار ھو رہے تھے ،لیکن فری لانسر اس دور میں بھی اپنا کام کر رہے تھے اور اپنا گھر چلا رہے تھے،
کام کی جگہ: ایک فری لانسر کسی بھی وقت کہیں بھی،کبھی بھی، کام کر سکتا ہے ، اور ہر چیز کی ترتیب اس کی مرضی سے ہوتی ہے،
پارٹی کرنا؛
جیسا میں پہلے بتایا ایک فری لانسر کو اسکے کام کی معلومات ،اس کے موبائل میں ایک میسج کی صورت میں ملتی ہے، تو فری لانسر کبھی بھی ،کہیں بھی پارٹی اور سیروتفریح کر سکتا ، مطلب پوری زندگی مزے میں ،کام بھی مزے بھی،
کام کی نوحیت؛
بس ایک فری لانسر کو ہوشیاری، برق رفتاری، سے کام کرنا پڑتا کیوں کہ اس کے پاس کئی کمپنیوں کے پروجیکٹ ہوتے ہیں ، لیکن یہ ایک آزاد رہ کر کام کرنے والی نوکری ہے، آپ آزاد ہوتے ہیں وقت کی قید سے ،لباس کی قید سے، اور یہ مکمل ملازمت بھی ، اور عورتوں کے لیے تو یہ کسی عجوبے سے کم نھیں،
منصف : راشد اقبال اعوان
office employee life vs freelancer life, different between office life and freelancer life |
فری لانسنگ کے لیے مہارتوں کا انتخاب،اپنے پیشن کو فالو کرنا اچھا یا برا،
فری لانسنگ کے لیے مہارتوں کا انتخاب،
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں