اشاعتیں

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

how to win your client trust, formulas to win your client trust, freelancing, 4 ways to build you client trust on fiverr and other market places

تصویر
          اپنے کلائنٹ کا اعتماد کیسے جیتیں! کسی انسان کو اپنے اعتماد میں لینا کافی مشکل کام ہے۔ چونکہ جہاں انسان کاروباری معاملات کرتا ہے وہاں اعتبار کا ہونا بہت لازم ہے، چونکہ فری لانسنگ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہوتی ہے، یہاں اپ کا کلائنٹ امیریکہ، چین  یا کسی اور ملک میں ہو سکتا ہے، آپ اپنی کلائنٹ کو دیکھ نھیں رہے ہوتے ، تو پھر کلائنٹ کو کسیے منایا جائے کے آپ ہی اس کے لیے بہترین ہو،  اپ سے بہتر اسکا کام کوئی کر ہی نھیں سکتا۔ کیسی یقین دلایا جائے کے آپ ہی اسکے لیے بہترین ہو، تو یہی میں کچھ ایسی باتیں بتاؤں گا جو آپ کو اس قابل بنا دیں گی ، کہ آپ کی پرفائل کلائنٹ کا دل جیت لے گی ، اور اس کے پروجیکٹ بھی آپ ہی کا ہو گا انشاءاللہ نمبر1:پروفائل:  پروفائل میں آپ کا نام ، آپ کی تصوریر، اپ کی پرفائل کس متعلق ہے اس مختصر اور مکمل معلومات  ، نام: کسی بھی فر لانس مارکیٹ میں ، اپ کا اصل نام ہی استعمال ہوتا ہے، کیوں کے آپ نے بعد میں اپنا بنک اکاؤنٹ بھی ڈالنا ہوتا ہے، لہذا اس کو لکھنے میں غلطی نہ کریں، یہ نہ ہو آپ نے فائیور پر لکھا ہو پاپا کی پری ، مان کا لاڈلا، ارتغرل، تو فائیور یا کوئی بھی مارکیٹ آپ کو

five mistakes every freelancer should avoid them, five career mistakes, freelancer career,

تصویر
پانج ایسی غلطیاں جن  سے ہر فری لانسر کو بچنا چائیے:  انسان کو خطا کا پتلا کہا گیا، غلطیاں کرنا برا نھیں، مگر اپنی غلطیوں کو ٹھیک نا کرنا اور ان سے کچھ نا سیکھنا  یہ بہت ہی نا انصافی ہے خود کے ساتھ، دوسروں کی، کی ہوئی غلطیوں سے سبق  حاصل کریں تا کہ وہ غلطیاں آپ سے نہ ہوں، فری لانسنگ کی دنیا میں ایک چھوٹی سی غلطی بھی آپ کا پورا کا پورا بزنس ٹھپ کر سکتی یا پروفائل تک بند کروا سکتی ہے، اس لیے فری لانسنگ کرنے کی سوچ رہے ہیں، یا  کر رہے ہیں، تو ان غلطیوں سے دور رہیں۔ 1:           لالچ کرنا:   یہ فری لانسر میں سب سے زیادہ پائے جانے ولی ایک نا مناسب عادت ہے ، کہ وہ پیسوں کی لالچ میں زیادہ پروجیکٹ لے لیتے ہیں، مثال کے طور پرو  یا تین پروجیکٹس ایک ساتھ لے لیتے ہیں ، اور وہ بمشکل دو کو مکمل کر پاتے ہیں ، پاکستان میں انٹرنیٹ ، اور بجلی چوبیس گھنٹے نھیں ہوتی اور سب سے بڑا نقصان یہیں سے ہوتا ہے ، اسکے علاہ اور بہت سے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، وہ سب کی اپنی اپنی ہو سکتی ہیں، جب کوئی کلائنٹ آپ کو کام دے دیتا ہے توہ بے فکر ہو جاتا ہے، کیوں اسے پتا ہوتا ہے کے اسکا کام یہ فلاں فری لانسر اتنے وقت میں مکمل

the importance of computer, the computer in the field of freelancing, use of internet for research purpose

تصویر
                                                کمپیوٹر کی افادیت کمپیوٹر دورِ حاضر کی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے، جس نے ہماری زندگی  میں انقلاب برپا کر دیا ہے، کمپیوٹر جو بظاہر حساب کتاب کی ایک مشین ہے، اٗس میں ایسی جدؔت اور ایسی وسعت آ گئ ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں ہمیں اس کا استعمال نظر آتا ہے کبھی داستانوں میں "الہ دین" کے پاس ایک چراغ ہوتا تھا۔ جس کو رگڑنے پر ایک جن حاضر ہوتا اور کہتا "کیا حکم ہے میرے آقا' الہ دین کوئی کام کہتا ، جسے وہ جن فورن کر دیتا، یہ تو محض داستان تھی ،مگر دورِ حاضر میں کمپیوٹر سچ مچ میں الہ دین کا چراغ ،ابن آدم کے ہاتھ لگ گیا ، جو اس کے ایک اشارے پر بڑے بڑے مسئلے حل کر دیتا ہے،آن کی آن میں ساتھ سمندر پار کے نظارے دیکھا دیتا ہے،کمپیوٹر نے جہاں ترقی کی نئی رہ کھول دی ہیں ، وہاں انسانن کو ذہنی مشقت سے بچا لیا ہے۔آٌپ اندازہ کیجیے کہ ایک عام کمپیوٹر انسان کے مقابلے میں دس لاکھ گناہ زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے، جب کے سپر کمپیوٹر کی صلاحیت تو انسان کے مقابلے میں ارب گناہ زیادہ  ہے، دورِ جدید میں کمپیوٹر کی افادیت سے کون انکار کر سکتا ہے، آئیے ذیل میں

The role of YouTube in learning freelancing, How to keep your skills up to date، learn freelancing

تصویر
  مضمون نمنر/سبق نمبر7 یوٹیوب کا کردار فری لانسنگ سیکھنے میں یوٹیوب دنیا کا نمبر 1 ویڈیو کو شائع کرنے والی کمپنی /ادارہ ہے،  جس پر تقریبا  روزانہ 720،000 گھنٹے کی ویڈیو اپ لوڈ ہوتی ہیں ، اور ان کی تعداد دن بدن بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے ، یوٹیوب کو دنیا کا نمبر 1  اون لائن تعلیمی ادارہ بھی کہا جاتا ہے ، کیوں یہاں پر ہر سبجیکٹ  کے متعلق معلومات موجود ہیں ، اور ایک ہی مضمون کو کئی زبانوں اور استادوں سے پڑھا جا سکتا ہے، ہم فری لانسنگ کو بھی یوٹیوب سے فری میں سکیھ ،کر اس سے اپنی معاشیات کو بہتر بنا سکتے ہیں، ہم صرف یوٹیوب کو سیکھنے کے لیے ہی استعمال نھیں کرتے بلکل اپنے کام کی پروموشن کے لیے بھی استعمال کر سکتےہیں،  اور کرتے بھی ہیں، یوٹیوب وحد ایسا ادارہ ہے جہاں سے آپ ہر چیز فری میں سیکھ سکتے ہیں، اور دنیا بھر کے استاد موجود ہیں آپ کو سیکھانے کے لیے،                کیسے اپنی سکلز کو جدید رکھا جائے تا کہ وہ ہمیں بھول نہ جائیں اپنے سکلز اور کام کو اگر تجربات سے دور رکھا جائے توہ زنگ الود ہونا شروع ہو جاتے ہیں، اور آہستہ آہستہ ہمیں بھول جاتا ہے،  تو کیسے اپنی سکلز کو جدید رکھ جائے،؟ اپنے سکلز کو

How to learn new skills, learn freelancing from Digiskills

تصویر
                              ہنر ایسا سیکھیں جو آپ میں جوش بھر دے ا نسان ایک وحد ایسی مخلوق ہے جو ہمہ وقت تجس، حیرانی، سوچ ، اور تلاش میں رہتا ہے، شاید یہی وجہ ہے  کہ اللہ تعالیٰ نے اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے، جب ایک انسان پیدا ہوتا ہے تو وہ ایک سفید کاغذ کی ماند ہوتا ہے، جس کے پاس نہ تو بولنے کی طاقت ہوتی ہے نا ہی کسی بات کو سمجھنے کی، وہ لاچار اور بے بس ہوتا، جوں جوں اسکی عمر بڑتی جاتی ہے اسکے سیکھنے کا عمل شروع ہو جاتاہے اور وہ بولنا اور سمجھنا شروع  کر دیتا ہے، آہستہ آہستہ وہ بڑھنا شروع ہوتا ھے، اس کے پاس معلومات کا خزانہ  آنا شروع ہو جاتا ہے ، جو اسے مختلف کتابوں اور استاتذہ سے ملتا ہے، ایک مشہور قول ہے ،علم حاصل کرو ماں کی گود سے لے کر قبر تک،  انسان کے سیکھنے کا عمل کبھی بھی نھیں رکتا چاہے وہ 60 سال کے ہی کیوں نہ ھو جائے،زندگی میں خاص کر تعلیمی میدان میں کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو بور کرتے ہیں، مثلا کسی کو زیادہ  پڑھنا بہت بور کرتا اور وہیں کسی کو دن بھر پڑھنا اچھا لگتا ہے، کسی کو لکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ یہی پر کام دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ، ایک وہ کام جو ہمیں بو

how to choice your life goal. what is SMART goal. SMART goal a technique

تصویر
  ز ندگی میں اگر کوئی ایک مقصد نہ ہو تو انسان اضطراب کا شکار رہتا ہے، اور وہ بھٹکتا رہتا ہے، اسے سمجھے نھیں آتی میں کونسi ڈگری لوں ،کیا کروں ، ان حلات میں اگر وہ انڑنیٹ پر سرچ کرتا ہے تو اسے ڈھیروں ،مضمون ملتے ہیں، اور اسکے رہنمائی کرنے کے لیے وہ ان تک ہر وقت رسائی حاصل کر سکتا ہے، اگر آپ کو بھی اپنے زندگی کا کوئی مقصد نھیں مل رہا اور آپ بھی آپنے مقصد کی تلاش میں ہیں تو یہ مضمون آپ کی مدد کر سکتا ہے ہر انسان کی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے، جسے وہ حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت ،مشقت کرتا ہے، بنا کسی مقصد کہ، ہماری زندگی کا کوئی مقصد نھیں ہے، اہداف کاروبار / زندگی کے ہر پہلو کا حصہ ہیں اور وہ سمت ، محرک ، ایک واضح توجہ ، اور اہمیت کو واضح کرنے کا احساس فراہم کرتے ہیں۔ مقصد کا تعین کرنا کافی مشکل کام ہے لیکن آج کے اس ترقی یافتہ اور سائنسی دور   نے اس مشکل کام کو بھی آسان کر دیا ہے، آج کے اس مضمون میں، میں کچھ ایسی ٹپس شئیر کروں گا، جو آپ کو،آپ کا مقصد جاننے اور اس پر محنت کر کے حاصل کرنے میں مدد دیں گی، سمارٹ گول ہمارے مقصد کو ایک سمت بخشتہ ہے اور اسے وقت کے جال میں ڈال کر ہمیں اپنے