what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

five mistakes every freelancer should avoid them, five career mistakes, freelancer career,


پانج ایسی غلطیاں جن  سے ہر فری لانسر کو بچنا چائیے:

 انسان کو خطا کا پتلا کہا گیا، غلطیاں کرنا برا نھیں، مگر اپنی غلطیوں کو ٹھیک نا کرنا اور ان سے کچھ نا سیکھنا  یہ بہت ہی نا انصافی ہے خود کے ساتھ، دوسروں کی، کی ہوئی غلطیوں سے سبق  حاصل کریں تا کہ وہ غلطیاں آپ سے نہ ہوں، فری لانسنگ کی دنیا میں ایک چھوٹی سی غلطی بھی آپ کا پورا کا پورا بزنس ٹھپ کر سکتی یا پروفائل تک بند کروا سکتی ہے، اس لیے فری لانسنگ کرنے کی سوچ رہے ہیں، یا  کر رہے ہیں، تو ان غلطیوں سے دور رہیں۔

1:           لالچ کرنا:

 یہ فری لانسر میں سب سے زیادہ پائے جانے ولی ایک نا مناسب عادت ہے ، کہ وہ پیسوں کی لالچ میں زیادہ پروجیکٹ لے لیتے ہیں، مثال کے طور پرو  یا تین پروجیکٹس ایک ساتھ لے لیتے ہیں ، اور وہ بمشکل دو کو مکمل کر پاتے ہیں ، پاکستان میں انٹرنیٹ ، اور بجلی چوبیس گھنٹے نھیں ہوتی اور سب سے بڑا نقصان یہیں سے ہوتا ہے ، اسکے علاہ اور بہت سے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، وہ سب کی اپنی اپنی ہو سکتی ہیں، جب کوئی کلائنٹ آپ کو کام دے دیتا ہے توہ بے فکر ہو جاتا ہے، کیوں اسے پتا ہوتا ہے کے اسکا کام یہ فلاں فری لانسر اتنے وقت میں مکمل کر کے دے،دے گا، جب اپ کلائنٹ کا کام اسکے وقت پر نھیں دیتے تو  وہ آپ کو ڈنٹ یا گالی گلوچ تو نھیں کر سکتا ، کیوں ہو سکتا وہ کلائنٹ امریکہ، چین ،یا کسی اور ملک سے ہو، لیکن وہ غصہ میں آکے آپ کی پرفائل پر ایک کمنٹ کر دیتا ہے کہ یہ بندہ قابل اعتماد نھیں ،  اس ایک لفظ کی وجہ سے آپ بقیے کام سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے اور بے روزگاری پھر سے آپ کا مقدر بن جائے گی، لحاظ انتا ہی کام لیں جتنا آپ آسانی سے کر سکیں

2:   کچھ کیے بنا کام مل جائے:

 یہ کام چوری کی سب سے بڑی علامت ہے کے بندہ سوچتا ہے کے کچھ نی کرنا پڑے اور کام گھر بیٹھ بٹھائے مل جائے، تو آگر آپ کا مزاج بھی ایسا ہے تو، اس مضمون سے دور رہیں،۔ کیوں کے محنت کیے بنا کچھ بھی نھیں ملتا، دن رات ایک جیسا کام کرنا پڑتا ہے، ابھی رات کے  بارے بج رہے ہیں ، اور میں یہ آرٹیکل لکھ رہا ہوں، اگر زندگی میں کچھ بھی چاہی تو محنت تو کرنے پڑے گی، لہذا محنت کو اپنا شعار بنائیں، کیونکہ  فری لانسر کی دنیا انٹرنیٹ کی دنیا ہے ، یہاں اتنا ہی ملتا ، جتنی اپ کی اوکات ہے، 

3:  بنا سیکھ اپنی مرضی کے ریٹس۔ 

قیمتیں ڈالنا، یہ بہت بڑا مسئلہ پیش آتا ہے فری لانسرکو ، کے وہ قیمتیں طہ نھیں کر پاتے، اور اپنی مرٖضی کی قیمیتیں ڈالتے رہتے ہیں جس سے ان کی پروفائل پر برا اثر پڑتا، اس کا سب سے آسان  حل یہ یے ، جس فری لاسنگ مارکیٹ پر آپ کی پرفائل بنی ہے ، اور جس چیز کی پروفائل بنائی  ہے ، اس پر اپنے کام کے متعلق قیمتی دیکھیں, مثال کے طور پر میں ایک  گرافیک ڈیزائنر اور لکھاری ہوں ،اور میں نے اگر فائورپر اپنی پروفائل بنائی ہوئی ہے، تو میں وہاں جا کے ، یہ تلاش کروں گا، گرافک ڈیزائنر اس کے بعد جو جو پروفائل میرے سامنے آئے گی ان میں سے ایک یا دو کھول کر ان کی قمیتی چیک کروں گا،  اس کے میں اپنے کام کے حساب سے اپنی قیمیتیں رکھوں گا،  اگر میں ماہر ہوں اور میر پاس ،اپنے کام میں دو یا تین سال کر تجربہ ہے تو میرے کام کی قمیت زیادہ ہو گی اور اگر میرے پاس تجربہ کم تو کم ہو گی قیمت، 


4:  کام کا  معاہدہ۔ 

یہ تو ہر کاروبار اور لین دین کا اصول ہے ، کہ وہ کام کرنےسے پہلے ایک معاہدہ ہوتا ہے، تا کہ دونوں فریقین میں سے اگر کوئی گڑ بڑ کرے تو ضمانتی کوئ فیصلہ کر سکے، اسے طرح فری لانسنگ کی دنیا میں بھی معاہدہ ہوتا ، اس میں قیمیتی، مطلب آپ نے فلاں کام ، اتنی قمیت پر کر کے دینا ہے ، بس اسکے سکرین شارٹ رکھ لیں۔ تا کی اپ کلائنٹ گڑبڑ کرے تو آپ فری لانس مارکیٹ کو دیکھا سکیں اور اپنے نقصان کی بھر پائی ہو سکے، 

5:  وقت کی پابندی: 

فری لانسر اکثر وقت کی پابندی نھیں ، اور اپنی مرضی سے ان لائن رہتے ہیں، جس کی وجہ سے انھیں یا تو بہت کم کام/پروجیکٹ ملتے ہیں ، یا تو ملتے ہی نھیں ہیں، چونکہ ہمارے زیادہ تر کلائنٹ باہر کے ملک کے ہوتے ہیں اس لیے ہمیں، ان کے ٹائم کے حساب سے کام کرنا پڑتا ہے ، ہماری رات اور ان کا دن ہوتا ہے، ہمیں راتوں کو جاگنا پڑتا ہے، تا کہ پرجیکٹ مل سکے، آُ پکے پاس  موبائل ہونا بہت لازم ہے تا کہ آپ کو بر قت کام کی معلومات مل سکے، 
لہذا وقت کی پابندے ضروری ہے،


 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee life

The role of YouTube in learning freelancing, How to keep your skills up to date، learn freelancing