what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

تصویر
  اسلام علیکم دوستو؛  میں یہ آرٹیکل کبھی بھی نہ لکھتا ، ٹائم کی نزاکت ہی کچھ ایسی ہے، دراصل میں فری لانسنگ کا کورس آرٹیکل کی صورت میں بنا رہا ہوں میر زیادہ تر ٹام ادھر لگ جاتا ہے ۔ تو پھر اس آرٹیکل کے لکھنے کی وجہ کیا ہے، ہوا یوں کے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ براؤز کر رہا تھا تو مجھے ایک پروپکٹس ملا جس  پر لکھا ہو تھا "بی ایس ٹیکنالوجی" ، میں نے جب وہ پروسپکٹس کھولا تو اس میں تیں چیزیں مجھے بہت پسند آئیں ، ای کامرس ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور ایمازون ورٹیول اسسٹنت، تبھی میں نے سوچا کہ میں اپنا کورس کا آرٹیکل بعد میں لکھوں گا، پہلے اس علم کو لوگوں تک پہنچایا جائے،تو آپ کا وقت ضائع کیا بنا اپنی اہم موضوعات پر آتے ہیں ، اور ان کی اہمیت اور افادیت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، سب سے پہلے ہم ای کامرس کے بارے میں جانے کی کوشش کریں گے، کہ ای کامرس ہے کیا، اور یہ کیسے کام کرتاہے، کامرس: کامرس ایک ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ چیزوں کی خریدوفروخت بڑے پیمانے پر کرتے ہیں ، یاد رہے میں صرف ابھی تک کامرس کی بات کر رہا ہوں، کامرس میں ہم کسی بڑے مارکیٹ میں جاتے ہیں جہاں سے ہم تھوک

how to win your client trust, formulas to win your client trust, freelancing, 4 ways to build you client trust on fiverr and other market places

 

        اپنے کلائنٹ کا اعتماد کیسے جیتیں!

کسی انسان کو اپنے اعتماد میں لینا کافی مشکل کام ہے۔ چونکہ جہاں انسان کاروباری معاملات کرتا ہے وہاں اعتبار کا ہونا بہت لازم ہے، چونکہ فری لانسنگ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہوتی ہے، یہاں اپ کا کلائنٹ امیریکہ، چین  یا کسی اور ملک میں ہو سکتا ہے، آپ اپنی کلائنٹ کو دیکھ نھیں رہے ہوتے ، تو پھر کلائنٹ کو کسیے منایا جائے کے آپ ہی اس کے لیے بہترین ہو، 
اپ سے بہتر اسکا کام کوئی کر ہی نھیں سکتا۔
کیسی یقین دلایا جائے کے آپ ہی اسکے لیے بہترین ہو،

تو یہی میں کچھ ایسی باتیں بتاؤں گا جو آپ کو اس قابل بنا دیں گی ، کہ آپ کی پرفائل کلائنٹ کا دل جیت لے گی ، اور اس کے پروجیکٹ بھی آپ ہی کا ہو گا انشاءاللہ

نمبر1:پروفائل:

 پروفائل میں آپ کا نام ، آپ کی تصوریر، اپ کی پرفائل کس متعلق ہے اس مختصر اور مکمل معلومات  ،


نام: کسی بھی فر لانس مارکیٹ میں ، اپ کا اصل نام ہی استعمال ہوتا ہے، کیوں کے آپ نے بعد میں اپنا بنک اکاؤنٹ بھی ڈالنا ہوتا ہے، لہذا اس کو لکھنے میں غلطی نہ کریں، یہ نہ ہو آپ نے فائیور پر لکھا ہو پاپا کی پری ، مان کا لاڈلا، ارتغرل، تو فائیور یا کوئی بھی مارکیٹ آپ کو بین کر دیے گی، 

تصوریر: اپنی تصور لگائیں یا ، اپنی کمپنی کا لوگو بھی لگا سکتے ہیں۔
مختصر مکمل معلومات: اس میں اپ کو اپنی پروفائل کے متعلق مکمل لیکن مختصر معلومات دینی ہوتی ہے، مطلب آپ کی یہ پرفائل کس کے متعلق ہے، اپ کیا سروس افر کر رہے ہیں، اور تجربہ کتنا ہے، 

نمبر 2 پورٹ فولیو:

 یہ آپ کی پروفائل کا سب سے اہم حصہ جو آپ کے پاس کلائنٹ کو لاتا ہے، جیسے ہم اپنی ریسیوم میں بتاتے ہیں کے، ہمارے پاس تعلیم کیا ، اور کون کون سے ڈیپلوماز ہیں، رہتے کدر ہیں، اور نام کیاہے، اسی طرح پورٹ فولیو یہ بتاتا ہے کہ آپ اپنے کام میں کتنے ماہر ہیں، مثلا میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں میں اپنا کام جو میں نے کیا ہے وہ میرے پورٹ فولیو میں شامل ہو گا، آپ  جتنے بھی ڈیزائن کریں گے وہ عمدہ ہونے چائیے ، ایسے ہونے چائیے جو کلائنٹ دیکھتے ہی ان کو پسند کرے اور اپنا کام آپ کو دے دے، اپ کو پوڑت فولیو جتنا عمدہ ہو گا اتنے زیادہ مواقع ہوں گے آپ کو کام ملنے کے،

نمبر 3 وڈیو:

 یہ آسان مگر کافی مشکل کام ہے،  کیوں اس میں اپ کو اپنے کام کے متعلق وڈیو ریکارڈ کرنی ہوتی ہے، وہ بھی انگلش میں ،

نمبر 4 فیڈبیک،: 

یہی فیڈ بیک  ہییہ فیصلہ کرتا ہے کہ آگے آپ کو کام ملے گا کے نہیں، اب میں یہ بتاتا ہوں کہ فیڈبیک ہوتا کیا ہے، میں اپنی فائیور پر پروفائل بنائی وہی طریقہ استعمال کر کے جو میں اوپر منشن کر چکا ہوں، ، میرے پروفائل دیکھ کر کوئی کلائنٹ مجھے کام دیتا ہے، اور میں اس کے کام وقت پر تو کرتا ہوں لیکن کام کا معیار نھیں ہوتا  ، تو وہ کلائنٹ مجھے مار پیٹ تو نھیں سکتا ، کیوں کہ وہ مجھ سے بہت دور بیٹھا ہے، لیکن میری پروفائل پر ایک جملہ لکھ دے گے گا، کہ یہ بندہ قابل اعتبار نھیں۔ اسکے بعد جو بندہ بھی میری پروفائل پر ائے گا وہ یہ لکھا پائے گا کہ یہ بندہ قابل اعتبار نھیں ، اس کے بعد میرا پروفائل کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو کوئی بھی کلائنٹ مجھ پر بھروسہ نھیں کرے، اسی کو منفی ریٹنگ بھی کہتے ہیں،


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

what is digital marketing, eCommerce, virtual assistant,

how to succeed in freelancing, freelancing vs office employee life

The role of YouTube in learning freelancing, How to keep your skills up to date، learn freelancing